اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

تحریک انصاف کے جھنڈے سے مشابہ کپڑے پہننے پر نوجوان گرفتار

راولپنڈی(اے ون نیوز)اڈیالہ جیل کے باہر سے پولیس نے تحریک انصاف کے جھنڈے سے مشابہ کپڑے پہننے پر نوجوان کوگرفتار کر لیا.

اے ون ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل پہنچنے والی پی ٹی آئی کارکن کو حراست میں لے لیا گیا،پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔

کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا،زیرِ حراست کارکن پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button