
لندن(اے ون نیوز)اس بار مس یونیورس کون بنے گی؟مس یونیورس 2025 کا مقابلہ 21 نومبر کو تھائی لینڈ میں ہوگا۔
مس یونیورس کےلئےمقابلے میں 122 حسینائیں شرکت کریں گی جن میں لاہور سے تعلق رکھنےوالی 24 سالہ روما ریاض بھی شامل ہیں۔
گزشتہ برس کراچی کی ایریکا نے حسینہ عالم کے مقابلے میں شرکت کی تھی۔




