اہم خبریںپنجابتازہ ترین

فیصل آباد میں دکاندار کے منہ میں موبائل کی بیٹری پھٹ گئی

فیصل آباد(اے ون نیوز) کچہری بازار میں دانت میں دباتے ہوئے موبائل بیڑی پھٹ گئی، بیٹری سے نکلنے والے آگ کے شعلے سے نوجوان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گیا ۔

بیٹری پھٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹٰیج سامنے آ گئی ، آگ سے دکاندار آتشزدگی سے بال بال بچ گیا جبکہ آگ کے شعلے کے بعد پوری دکان دھواں دھواں ہوگئی ۔ دکاندار کے مطابق موبائل بیڑی کام نہیں کر رہی تھی جسے نوجوان نے دانت میں دبا کر چلانے کی کوشش کی تو بیٹری پھٹ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button