اہم خبریںتازہ تریندنیا

بابری مسجد قیامت تک بھی نہیں بنے گی، وزیراعلیٰ یو پی

یوپی(اے ون نیوز)وزیر اعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی اور قیامت تک بھی نہیں۔

بھارتی میڈیا ذی نیوز کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز واضح طور پر کہا کہ بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یہ قیامت تک ممکن نہیں ہوگا۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا کہ رام مندر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اس خواب کو دیکھ رہے ہیں وہ ہمیشہ مایوس رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button