اہم خبریںپنجابتازہ ترینٹیکنالوجی

بہاولپور، اے آئی سے زہر دینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان گرفتار

بہاولپور(اے ون نیوز) این سی سی آئی اے پنجاب نے باپ کو زہر دینے والے طالب علم کو بہاولپور سے پکڑ لیا.

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب حسام بن اقبال کی ہدایت پر فوری کارروائی کی،کرائم ڈراما ’بریکنگ بیڈ‘ سے متاثرہ نوجوان کی گھر میں قائم لیبارٹری بے نقاب ہو گئی.

ملزم نے آسٹریلیا اور اسلام آباد سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کیا، والد کو پہلی بار زہر دینے کی ناکام کوشش پر اے آئی سے دوبارہ رہنمائی مانگی گئی،بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلی جنس اطلاع پر ڈائریکٹر این سی سی آئی اے حسام بن اقبال کا ایکشن.

واقعے نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر اہم سوالات اٹھا دیے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button