اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

این سی سی آئی اے کی کارروائی: ریاست مخالف بیان بازی پر مشہور ٹک ٹاکر گرفتار

اسلام آباد (اے ون نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ریاست مخالف بیان بازی پر ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔

این سی سی آئی اے کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ریاست مخالف بیان بازی پر مشہور ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سید علی زین بخاری کو این سی سی آئی اے اسلام آباد نے گرفتار کیا جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے زین بخاری کا موبائل بھی قبضے میں لے لیا اور ٹک ٹاکر سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button