اہم خبریںپنجابتازہ ترین

راولپنڈی ، پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کی دال سے سنڈیا ں نکل آئیں

راولپنڈی(اے ون نیوز) پی ٹی آئی لانگ مارچ کی سکیورٹی کیلئے پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانا دیے جانےکا انکشاف ہوا۔

واہ کینٹ میں ٹھہرائے گئے پولیس اہلکاروں کو دیے گئے غیرمعیاری کھانےکی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دال میں کیڑے اور سونڈیاں موجود ہیں جب کہ پولیس اہلکار کھانے کے غیر معیاری ہونے کی شکایت اعلیٰ افسران سے کررہے ہیں۔

پولیس اہلکاروں کو واہ کینٹ کے علاقے گیلانی اسکول میں ٹھہرایا گیا ہے۔

https://www.facebook.com/reel/1043807632036298

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button