اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا

اسلام آباد(اے ون نیوز) وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق عالمی میڈیا کو ایک بار پھر نشاندہی کی جاتی ہے کہ وہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال پر قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔

بیان میں کہا گیا کہ افواج کی کسی بھی قسم کی تعیناتی اگر ضروری ہوئی تو اس کی تفصیلات متعلقہ حکام خود فراہم کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button