اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہ

لاہور(اے ون نیوز)سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان ہے جب کہ صدر آصف علی زرداری نے ہنگامی طور پر اہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں اہم سیاسی شخصیت اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ سے اہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری صرف اس ملاقات کےلئے لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کو دو روزہ دورہ لاہور موجودہ سیاسی تناظر میں اہم دیکھا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button