اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جیل میں قید یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہو گئی

لاہور(اے ون نیوز)تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button