اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کو ایک اور زور دار جھٹکا،فواد چودھری بھی ساتھ چھوڑ گئے

لاہور (اے ون نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کی، اب میں نے سیاست سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔


فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میں عمران خان سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتا ہوں، پارٹی عہدے سے بھی استعفیٰ دیتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button