اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

جہلم،سلنڈر دھماکے سے ہوٹل منہدم،ہلاکتیں

جہلم(اے ون نیوز)جہلم میں جی ٹی روڈ پر واقع تین منزلہ ہوٹل کے کچن میں خوفناک سلنڈر دھماکا ہوا جس سے 5افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر12 ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے، عمارت کا ملبہ ہٹانے اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

پولیس سول ڈیفنس اور عام شہری جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں، ڈی سی اور ڈی پی او امدادی کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button