اہم خبریںتازہ ترینٹیکنالوجی

ٹویٹر میں آج رات بڑی تبدیلی کر دی جائے گی

نیو یارک(اے ون نیوز)ٹویٹر میں آج رات بڑی تبدیلی کر دی جائے گی.

تفصیلات کے مطابق اگر آپ ٹوئٹر کے روایتی لوگو (logo) کو پسند کرتے ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں۔

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں نیلے پرندے کا معروف لوگو اب ماضی کا قصہ بننے جا رہا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ بہت جلد ہم ٹوئٹر برانڈ اور تمام پرندوں کو خیرباد کہہ دیں گے، اگر ایکس لوگو اچھا ہوا تو وہ آج شب (23 جولائی کی شب) پوسٹ کیا جائے گا اور اسے 24 جولائی کو لائیو کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button