اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کے ٹو کی چوٹی سر کرتے ہوئے پاکستانی کوہ پیما جاں بحق

سکردو(اے ون نیوز)کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شگر کا کہنا ہے کہ محمد حسن بوٹل نک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کوہ پیما محمد حسن کا تعلق ضلع شگر سے تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button