اہم خبریںتازہ ترینکھیل

کینیڈا،سابق معروف اولمپک فگر اسکیٹر الیگزینڈرا پال کار حادثے میں ہلاک

کینیڈا (اے ون نیوز)سابق معروف اولمپک فگر اسکیٹر الیگزینڈرا پال کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔

حادثہ صوبہ اونٹاریو کے علاقے میلانکتھن میں پیش آیا ،اسکیٹ کینیڈا نے 31 سالہ اسکیٹر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

مال بردار ٹرک گاڑیوں کی لائن سے ٹکرا گیا،کینیڈا، گاڑیاں سڑک پر تعمیراتی کام کی وجہ سے رکی ہوئی تھیں،کینیڈا، حادثے میں الیگزینڈرا پال کا 10 ماہ کا بچہ بھی معمولی زخمی ، الیگزینڈرا پال نے 2014 میں سرمائی اولمپکس میں کینیڈا کی نمائندگی کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button