اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

پاکستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔

پشاور ، اٹک ، سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، شبقدر ، ایبٹ آباد اور مردان میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔

زلزلے کی گہرائی 184 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button