اہم خبریںتازہ ترینکھیل

لاہور،آئی سی سی نےپلیئر آف دامنتھ کا اعلان کر دیا

لاہور(اے ون نیوز)آئی سی سی نے پلیئر آف دامنتھ کا اعلان کر دیا ہے.

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرآف دامنتھ کے نامزیدگیوں کا اعلان کر دیا،اگست کے مہینے کے لئے بابر اعظم،شاداب خان اور نکولس پورن کو نامزید کیاگیا.

گزشتہ مہینے بابر اعظم اور شاداب نے شاندار پرفارمنسز دکھائیں،بابر اعظم دوبار آئی سی سی پلیئرآف دامنتھ کا ایوارڈ جیت چکے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button