اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

کوئٹہ میں اردیپ سکھ کے قتل کیخلاف سکھ برادری و سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ(اے ون نیوز)کوئٹہ میںاردیپ سکھ کے قتل کیخلاف سکھ برادری و سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ،احتجاجی مظاہرہ میں بھارتی دہشتگردی کیخلاف شدید نعرے بازی ۔

اس موقع پر جزبیر سنگھ نے کہا انڈین دہشتگرد را نے اردیپ میجر سنگھ کو قتل کرایا،کوئٹہ،بھارتی مظالم سے مسلمان اور سکھ برادری محفوظ نہیں۔

انہوں نے کہا بھارتی دہشتگردی کیخلاف عالمی ادارے تحقیقات کریں،کوئٹہ،بھارت پرامن خالقستان تحریک کو نقصان پہنچانے کیلئے اردیپ آنکھ کو قتل کرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button