کراچی(اے ون نیوز)کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی بے قدری جاری.
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے کی کمی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کی سطح پر پہنچ گیا.
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے پر بند ہوا تھا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کی تنزلی .
انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا.