اہم خبریںتازہ تریندنیا

اسرائیلی شہری کوڑے کے کنٹینر میں چھپ گئے۔۔ویڈیو

تل ابیب(اے ون نیوز)حماس نے گزشتہ روز5000راکٹ اسرائیل پر صبح سویرے داغ دیے اور مزاحمتی تحریک کے سیکڑوں کمانڈوز اسرائیل کی آہنی بار کرین سے توڑ کر اسرائیلی علاقے میں گھس گئے۔

اس اچانک اور بھر پور حملے میں اب تک100سے زائد صہیونی شہری ہلاک ہو گئے ہیں ،اور درجنوں عمارتوں میں آگ لگی ہوئی ہے،اسرائیلی شہروں میں افراتفری کا عالم ہے۔

اب ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی شہری حماس کے حملوں سے بچنے کے لئے ایک کوڑے کے کنٹینر میں چھپے ہوئے ہیں جس میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button