اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جگہ پی ٹی آئی چیئرمین کون ہوگا؟ اتفاق ہوگیا

 تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی  جس میں عمران خان کی جگہ چیئرمین پی ٹی آئی کےدو ، تین ناموں میں سے ایک پر اتفاق ہوگیا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہفتے یا اتوار تک پی ٹی آئی میں انٹرا اپارٹی انتخابات ہوجائیں گے۔پی ٹی آئی سائفر کیس کی سماعت ایک بار پھر جیل میں کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button