اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ
ہنگو دھماکوں سے گونج اٹھا، ایس پی آپریشن اور 3پولیس اہلکار شہید

ہنگو(اے ون نیوز)ہنگو دھماکوں سے گونج اٹھا، ایس پی آپریشن اور 3پولیس اہلکار شہید ہو گئے.
اے ون ٹی وی کے مطابق ہنگو کے علاقے غلمینا میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے،دھماکے سے چیک پوسٹ کے قریب کمرہ تباہ ہوا،دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایس پی آپریشن چیک پوسٹ کے دھماکے کے معائنہ کیلئے جارہے تھے کہ ان گاڑی کے قریب دوسرا بارودی مواد کا دھماکا ہوا، ڈی پی او خانزیب مہمند کاکہنا ہے کہ دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2پولیس اہلکار شہیدہوئے۔
https://www.facebook.com/reel/2000193560819214




