اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 93 پیسے اضافہ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button