تازہ ترینشوبز

گڈ مارننگ مرزا اینڈ صاحبہ،ریحام خان کی نئے شوہر کےساتھ پہلی تصویر وائرل

لندن(اے ون نیوز)صحافی ریحام خان نے تیسری شادی ٹک ٹاکر اور ماڈل بلال مرزا بیگ سے گزشتہ روز کی تھی،جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر انہوں نے خود ہی جا ری کی ہیں اب ان کے شوہر نے انسٹا گرام پر شادی کے بعد اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیا نویلا جوڑا صبح سویرے ایک کھڑکی کے پاس بیٹھا ہے۔

جوڑے کی مسکراتے ہوئے تصویر کوان کے مداح دھڑا دھڑ لائک کر رہے ہیں،تصویر کے کیپشن نے بلال مرزا بیک نے لکھا ہے ،”گڈ مارننگ مرزا صاحبہ“

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button