اہم خبریںتازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کمسن بیٹا انتقال کرگیا

لاہور(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کمسن بیٹا عمار انتقال کرگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عباد فاروق کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کا 9 سالہ بھتیجا اپنے والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوا۔

عمار عباد ذہنی مرض میں مبتلا ہوکر والد کی یاد میں روتا رہتا تھا۔ بچے کا نماز جنازہ قبرستان منشی ہسپتال لاہور میں ادا کیا گیا ۔

یاد رہے کہ پی پی 149 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرعباد فاروق9 مئی واقعہ کیس میں جیل میں بند ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button