پاکستانتازہ ترینکینیڈا

کینیڈا جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

کینیڈا نے پاکستان کے لیے اپنا ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے خطیر رقم مختص کردی ہے۔

واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا نے ویزہ آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کردیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button