اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

سینئر سیاستدان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو انتقال کر گئے

سینئر سیاستدان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو انتقال کر گئے 

فیملی ذرائع  نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ  سینئر سیاست دان الہٰی بخش سومرو انتقال کر گئے ہیں، وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،الٰہی بخش سومرو  حرکت قلب بند ہونے  پر  انتقال کر گئے۔

یاد رہے کہ الہٰی بخش سومرو سپیکر قومی اسمبلی اور متعدد بار وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں،اس کے علاوہ  وہ سینیٹ کے بھی رکن رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button