اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شیر افضل مروت کے بعد 2 مزید سینیئر رہنما کور کمیٹی سے الگ ہوگئے

شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی ۔ 

اعظم سواتی اور سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی موجودہ کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی کا حصہ نہیں بننا چاہتے ہیں ،اعظم سواتی کے سیاسی و کور کمیٹی کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں،سالار کاکڑ نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا وٹس ایپ گروپ لیفٹ کر دیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی و کور کمیٹی سے نکالنے کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button