اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کےلئے تحریک انصاف نے درخواست دے دی

اسلام آباد(اے ون نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہو گئی ہے.

درخواست کے متن کے مطابق بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی درخواست ہے، آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی.

بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button