اہم خبریںتازہ ترین

لاہور میں گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا،دو بڑے گروپوں میں صلح ہو گئی

لاہور(اے ون نیوز)لاہور میں گینگ وار کا خطرہ ٹل گیا ،لاہور کے دو بڑے خاندانوں کی دشمنی میں صلح ہوگئی .

ذرائع کے مطابق طیفی بٹ گروپ اور قیصربٹ گروپ کی صلح ہوئی،طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں قیصر بٹ نامزد ملزم تھے ،قیصربٹ گروپ نے امیر بالاج ٹرکاں والا گروپ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا .

صلح کی تقریب خواجہ تعریف بٹ عررف طیفی بٹ کے گھر پر ہوئی ،تقریب میں شفقت بگا بٹ ، اسراربٹ اور تاجر رہنماوں نے شرکت کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button