پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ، الیکشن کمیشن نے تیاری سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا 

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے تیاریا ں مکمل کرنے کا دعویٰ کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر ہی ہوں گے تاہم انتخابات کیلئے نئی انتخابی فہرستیں کی تیاری مکمل ہو گئی ہے ، الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے انتخابات 90 روز میں کروانے کیلئے تیا ر ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button