اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کے ایم این اے کو9 مئی کیس میں 10 سال قید ہو گئی

اسلام آباد(اے ون نیوز)9 مئی کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا گیا،پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف کو 10 سال قید کی سزا ہو گئی،

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد رمنا تھانہ جلانے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں فیصلہ سنایا گیا،پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو عدالت نے سزا سنائی.

10 مئی 2023 کو اسلام آباد تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،11 میں سے 4 ملزمان فیصلہ سناتے وقت عدالت کے سامنے موجود تھے،چاروں ملزمان کو سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کر لیا گیا.

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ سنایا،پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف کو 10 سال قید کی سزا کا فیصلہ،اسلام آباد رمنا تھانہ جلانے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں فیصلہ سنایا گیا.

پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو عدالت نے سزا سنائی،10 مئی 2023 کو اسلام آباد تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،11 میں سے 4 ملزمان فیصلہ سناتے وقت عدالت کے سامنے موجود تھے.

چاروں ملزمان کو سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کر لیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ سنایا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button