اہم خبریںپنجابتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کی شادی، دولہا کون ہے؟

لاہور (اے ون نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدرکے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو طے ہوگئی۔

ماہ نور صفدر معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے ازان جبار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر شام 5 بجےجاتی امرا میں ہوگی جس میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کومدعو کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button