اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آ باد ، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (اے ون نیوز )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو جس میں 5 افراد سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔

پولیس نے بتایا کہ مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوار تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button