فیصل آباد(اے ون نیوز)کمر توڑ مہنگائی اور بے روز گاری نے ایسے حا لات پیدا کر دیے ہیں کہ اب کھانے پینے کی اشیا میں بھی لوٹ مار شروع ہو گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے خانوانہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آ ئی ہے جہاں موٹو سائیکل سوار دو ڈاکووں نے شہری سے 2 کلو مرغی کا گوشت،موبائل اور نقد رقم چھین لی.
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، تا ہم ملزم گرفتار نہ ہو سکے.
فیصل آباد: تھانہ صدر کے علاقے خانوانہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ڈاکو موٹر سائیکل سوار سے 2 کلو مرغی کا گوشت اور موبائل چھین کر فرار پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، ملزم گرفتار نہ ہو سکے pic.twitter.com/mBlxCSr0qe
— A1tvuk (@A1uktv) September 6, 2023