اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وطن واپس آنے سے پہلے ہی اسحاق ڈار کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آ ئی ہے.

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا،احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو طلب کرلیا.

احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا،اسحاق ڈار کی دس اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دیے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button