اہم خبریںتازہ تریندنیا

اسرائیلی فوج بدحواس ہو گئی،فلسطین کے ہسپتالوں،ایمبولینسز،عام گھروں پر وحشیانہ بمباری

غزہ (اے ون نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں کے بعد صہیونی فوج بدحواس ہو گئی،فلسطین کے ہسپتالوں،ایمبولینسز،عام گھروں پر وحشیانہ بمباری،اب تک کی اطلاعات کے مطابق 210فلسطینی شہید ہو چکے ہیںجبکہ1610شدید زخمی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ میں متعدد مقامات پر جوابی فضائی حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں عام فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اسرائیل کی جوابی بمباری کے نتیجے میں ادویات اور اشیائے خورو نوش کی قلت کے شکار غزہ میں صورت حال گھمبیر ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button