اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے

برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے،  اس صورتحال کی وجہ کیا بنی اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ این ایچ ایس کے کینسر کے علاج کا ویٹنگ ٹائم بلند ترین سطح پر ہے۔

خدشہ ہے کہ 2040تک ایک ہفتے میں کینسر کے 2,000اضافی مریض ہوں گے۔ کینسر کے علاج کا حکومتی منصوبہ ختم کیے جانے پر ماہرین نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے برطانیہ میں کوئی حقیقت پسندانہ منصوبہ ہے ہی نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button