
لاہور (اے ون نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے دیں، ظلم اور استبداد کے ماحول میں کیا الیکشن اور کیا جمہوریت، چار سال کے بعد بھی نون لیگ اور پیپلزُپارٹی والےٖ فیڈر نہیں چھوڑ رہے ۔
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا شیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری خود کو ٹارزن سمجھ رہے ہیں عوام کو ووٹ کا حق دیں آپ کو لگ پتہ جائیگا۔




