اہم خبریںتازہ تریندنیا

متحد ہ عرب امارات میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کردی گئی

دبئی (اے ون نیوز)متحد ہ عرب امارات (یو اے ای) میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کردی گئی۔

حکومتی میڈیا آفس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئےکم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اماراتی حکام نے بتایا کہ 15 سال سےکم عمر بچوں کیلئے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا یا استعمال کرنا ممنوع ہوگا۔اس کے علاوہ 15 سال سےکم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مکمل رسائی بھی حاصل نہیں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button