اہم خبریںتازہ تریندنیا

سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

جدہ(اے ون نیوز)سعودی عرب کےعلاقےالاحساء میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افرادجاں بحق ہوگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایک گاڑی میں سوار میاں بیوی، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوئے جبکہ دوسری گاڑی میں سوار 2 نوجوان بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

سعودی پولیس کا بتانا ہے کہ حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button