اہم خبریںتازہ تریندنیا

امریکی نائب صدر کا ہالووین پر منفرد فوٹو شوٹ

واشنگٹن(اے ون نیوز)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ‘ہیری پوٹر’ کے کردار ‘البس ڈمبلڈور’ کا روپ.

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی فلم ہیری پوٹر کے 1 کردار میں ویڈیو وائرل،جے ڈی وینس نے ہالووین کے تہوار کے موقع پر لمبی سفید و سرمئی وِگ، نوکیلی ٹوپی اور چمکدار چغہ پہن کر خود کو ’ہیری پوٹر‘ کے کردار البس ڈمبلڈور کے روپ میں ڈھال لیا.

امریکی نائب صدر نے نومولود بیٹے کو گھر کے بونے ڈوبی کا لباس پہنایا،جے ڈی وینس کے اہلِ خانہ نے بھی ہیری پوٹر کے کرداروں کے لباس پہن رکھے تھے،ویڈیو میں وینس نے اپنا تعارف نائب صدر ڈمبلڈور اور بیٹے کا تعارف ننھے ڈوبی کے طور پر کروایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button