پاکستانتازہ ترین

ایک شادی میں بشریٰ بی بی نے بہت اچھا ڈانس کیا تھا ، مریم اورنگزیب کا انکشاف

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہر جرم کے پیچھےعورت نظر آتی ہے سوائے اپنی تیسری بیوی کے، عمران خان اپنی زبان کو لگا م دیں کیو نکہ نہ تو دودھ کے دھلے ہوئے وہ خود ہیں اور نہ ہی دودھ کی دھلی ہوئی پنکی پیرنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مریم نواز سے متعلق گھٹیا گفتگو کرنا بند کریں ورنہ اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ بشریٰ بی بی اور میری ایک مشترکہ دوست کی بیٹی کی شادی تھی جس میں بشریٰ بی بی نے بہت اچھا ڈانس کیاتھا

جو کہ غلط بات نہیں ہے پھر کچھ دنوں بعد ایک اور شادی میں انہیں دیکھا تو بشریٰ بی بی نے مکمل برقع پہنا ہوا تھا جس پر مجھے تعجب ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button