اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

صدر تحریک انصاف کے وکیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا

صدر تحریک انصاف پرویز الہیٰ کے وکیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے وکیل سردار عبدالرزاق ریٹرننگ افسر کے دفتر گئے تھے کہ پولیس نے انہیں وہاں سے حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ پہلے ہی مختلف مقدمات میں گرفتار جیل کی ہوا کھا رہے ہیں۔ ان کے وکیل سردار عبدالرزاق کو کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اس حوالے سے کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button