اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ، جوڈیشل کمیشن اجلاس ختم

اسلام آباد(اے ون نیوز)سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس ختم ہو گیا-

‏ہائیکورٹس میں ججز کی نامزدگیوں کا معاملہ 21 دسمبر تک موخر-‏سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد بلال کو آئینی بینچ کا جج نامزد کر دیا گیا-

‏جسٹس شاہد بلال حسن کو اکثریت سے آئینی بینچ کا جج نامزد کیا گیا-

‏جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کے ججز نامزد-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button