اہم خبریںپنجابتازہ ترین

فیروزوالہ،شارٹ سرکٹ سے کھیتوں میں آتشزدگی،8ایکڑگندم خاکستر

فیروزوالہ(اے ون نیوز) تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ بلخے میں بجلی کے تار شارٹ ہو جانے سے کھیت میں چنگاریاں گرنے سے گندم کو آگ لگ گئی جس سے آٹھ ایکڑ راضی پر کھڑی گندم کی فصل جل کر تباہ ہو گئی ۔

ریسکیو شاہدرہ 1122کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچی جس سے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا مگر آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث 8 ایکڑ پر کھڑی فصل گندم تباہ ہو گئی جس کی مالیت لاکھوں روپے بیان کی گئی ہے .

گندم کے کاشتکار عمران کے مطابق اگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دور دور تک آگ کے شعلے نظر آئے۔ نواہی گاوں جیتا شرقپور روڈ پر پیش آیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button