اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے، چوہدری سالک حسین کا مریم نواز کی گفتگو پر ردعمل

اسلام آباد(اے ون نیوز)وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین اپنے موقف پر ڈٹ گئے.

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نے کہا پنجاب میں بالکل کرپشن ہو رہی ہے.

وفاقی وزیر چوہدری سالک نےا مریم نواز کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈی سی گجرات تو پہلے ہی لگا ہوا تھا،اقتدار آئے تو عاجزی اختیار کرنی چاہیے،اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button