اہم خبریںتازہ تریندنیا

یہ امریکی اڈا ہے جو خود کو سکول ظاہر کررہا ہے، عراقی طالب علم کی ایران سے اپنے سکول کو نشانہ بنانے کی اپیل

بغداد(اے ون نیوز)ایک عراقی طالب علم نے گوگل میپس پر اپنے اسکول کو امریکی فوجی اڈا ظاہر کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق طالب علم نے سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس شیئر کیں جن میں اسکول کے مقام کے بارے میں کہا گیا کہ یہ دراصل امریکی فوجی اڈا ہے جو خود کو اسکول ظاہر کررہا ہے، طالب علم نے ایران سے اس مقام کو نشانہ بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

اس اقدام کو صارفین کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک قرار دیا گیا اور سوشل میڈیا پر شدید ردعمل، تنقید اور طنزیہ تبصرے سامنے آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button