اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(اے ون نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔

اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے کا اضافہ جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button