اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ملیکہ بخاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اے ون نیوز) تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر مملکت ملیکہ بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، یہ واقعات ہر پاکستانی کے لیے تکلیف دہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیل کی مشکلات برداشت کرنا مشکل ہیں لیکن میں نے ان تکالیف کا ڈٹ کر مقابلہ کیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button